ناقابل اعتماد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو اعتماد کے لائق نہ ہو، جس پر بھروسا نہ کیا جا سکے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو اعتماد کے لائق نہ ہو، جس پر بھروسا نہ کیا جا سکے۔